آج پوری دنیا میں قیدیوں کے لیے دروازے کھلیں گے لیکن عمران خان کے لیے نہیں، یہ ظلم ہے اور اس سے حالات خراب ہوں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گفتگو

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے آج پوری دنیا میں قیدیوں کےلئے دروازے کھلیں گے لیکن عمران خان کےلئے نہیں، یہ ظلم ہے اور اس سے حالات خراب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بونڈائی بیچ پر حملہ آور کو قابو کرکے جانیں بچانے والے شامی نژاد شہری کو 25 لاکھ ڈالر کا انعام دے دیا گیا

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے دن خان صاحب سے ملاقات نہ کرانا افسوسناک ہے۔ جب فیملی نے کہا کہ وہ کسی کا نام نہیں لیں گے، اس کے باوجود ملاقات نہ کرانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ دروازے بند کرنے سے حالات بہتر کیسے ہوں گے؟ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کیساتھ غیرانسانی سلوک کرکے انہیں ڈرا لیں گے، یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اور 27 ویں رمضان کو ظلم کرنے والا انجام سے نہیں بچ سکتا۔ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے ساتھ مسلسل بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کی سلامتی اور افواج کی قربانیاں

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جہاں جہاں سے پاکستان کو خطرہ ہے، وہاں خطرہ ختم کرنا پاکستان کا حق ہے اور ہم اس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ افواج پاکستان کی بڑی قربانیاں ہیں۔ نہ انہوں نے پہلے غیرذمہ دارانہ کام کیا ہے اور نہ اب کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...