افغان میڈیا نے کابل ہسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی

کابل ہسپتال حملے کے جھوٹے دعوے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) افغان میڈیا نے کابل ہسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے بارے میں اہم پیشگوئی کر دی

ہلاکتوں کی عدم موجودگی

افغان میڈیا کے مطابق حملے کے دوران ہلاکتوں، خون کے آثار اور بڑی تباہی کے نشانات نہیں ملے۔ افغان طالبان حکام کے بحالی مرکز پر حملے کے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہیں ملا۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ کا معاملہ، وزیر مملکت طلال چوہدری کی منصورہ آمد، جماعت اسلامی سے کیا کچھ طے پایا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

آگ کے بارے میں حقائق

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل میں بحالی مرکز کے قریب لگی آگ معمولی نوعیت کی تھی، بحالی مرکز کے قریب آگ قریبی طالبان فوجی کیمپ پر حملے کے باعث لگی۔

یہ بھی پڑھیں: ای سی او سربراہی اجلاس، وزیراعظم کی ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات

اقوام متحدہ کی تصدیق

اقوام متحدہ کے ادارے برائے افغانستان نے بھی 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوے کی تصدیق نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا فیصلہ؛ کس جماعت کی کتنی مخصوص نشستیں بحال ہوئیں؟

عینی شاہدین کی گواہی

افغان میڈیا کی رپورٹر نے بھی ہسپتال میں موجود عینی شاہدین کے ذریعے طالبان رجیم پروپیگنڈا آشکار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں مدعی کی تصویر کے بغیر کیس دائر کرنے پر پابندی

زخمیوں کی تعداد

افغان میڈیا کے مطابق اس وقت کابل سینٹرل ہسپتال میں 15 زخمی زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پی ٹی آئی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے، خواجہ آصف

پاکستان کے فضائی حملے

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے کیے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ کیا۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ نے اس سے پہلے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملے میں 400 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم نے ہسپتال پر حملے کا جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی اور افغان طالبان رجیم کو جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...