عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 7 مقدمات میں عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے برطانیہ میں احتجاج کے دوران شریک خاتون کی تقریر سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

درخواست ضمانت کا پس منظر

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، جو دوسری مرتبہ مسترد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون مسافر نے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی

مقدمات کی تفصیلات

’’جنگ‘‘ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کلا کوٹ تھانے میں مقدمات درج ہیں۔ ان کے خلاف تمام 7 مقدمات 2012 میں درج کیے گئے تھے۔ عزیر بلوچ اور دیگر پر قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلہ، دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزامات ہیں۔

پچھلا عدالتی فیصلہ

اس سے قبل عدالت نے اگست 2022 میں عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی۔ کیسز میں نامزد دیگر ملزمان میں امین بلیدی، ذاکر ڈاڈا، زبیر بلوچ، اور دیگر شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...