سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ، امریکہ کو اسلحے کی برآمدات روک دیں

سوئٹزرلینڈ کا غیر جانبداری کا فیصلہ

برن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئس حکومت نے امریکہ کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں شامل ممالک کو بھی اسلحے کی فراہمی معطل کردی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے عمران خان کے لیے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

سری لنکا کا انکار

’’جنگ‘‘ کے مطابق سری لنکا نے بھی امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔ سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ امریکہ نے مارچ کے آغاز میں 2 جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کرنے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے قونصلیٹ جنرل، دبئی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے یومِ سیاہ منایا

چین اور فرانس کی بات چیت

فرانسیسی صدر کے مشیر سے گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بحران کا حل مذاکرات اور ڈائیلاگ میں ہے۔ چین اور فرانس کو مل کر مشرقِ وسطیٰ بحران کے حل کے لیے کام کرنا چاہیے۔

ترکی کی سفارتکاری کی کوششیں

ترک وزیر خارجہ نے ترک صدر کا پیغام اماراتی صدر شیخ زاید تک پہنچایا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے سفارتکاری کو ترجیح دینے کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...