عید پر علی ظفر کا دھوتی لُک، ٹرولرز کے نشانے پر

عید پر علی ظفر کا منفرد انداز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید پر دھوتی پہن کر ویڈیو شیئر کی، جو تنقید کی زد میں آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کسٹمز حکام کی کوئٹہ، کراچی اور گڈانی میں کارروائیاں، بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چاندی ضبط کرلی

عید کا پیغام اور ویڈیو کا مضمون

روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے عید کے موقع پر اہم پیغام کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

60 لاکھ سے زائد انسٹا فالوورز رکھنے والے گلوکار نے پودوں کو پانی دیتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو کا مواد اور تنقید

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور لکھا کہ پودوں کو پانی دینا مت بھولیں۔

عید کے موقع پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں علی ظفر نے گلابی و پیچ رنگ کی قمیض کے ساتھ اسکرٹ نما لاچا یا دھوتی طرز کا لباس پہن رکھا تھا۔ تاہم گلوکار کا یہ منفرد عید لباس سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گیا۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...