خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بنی عمران خان سے ملاقات کرانے کی قرار داد منظور کرلی
برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتیں
روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت تین فیصد اضافے سے 103 ڈالر فی بیرل، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی ساڑھے 3 فیصد بڑھ کر 91 ڈالر 20 سینٹ تک جا پہنچا۔
یہ بھی پڑھیں: خوشی ہے فیض حمید سمیت دیگر آرمی افسران کا احتساب ہو رہا ہے، آرمی نے اپنے آپ سے احتساب شروع کیا ہے، شاہد آفریدی
پیش آنے والی قیمتوں میں کمی
گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد سے زائد کمی آئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت کی نواب شاہ میں منتخب نمائندوں اور عمائدین سے ملاقات
ایران کا رد عمل
دوسری جانب ایران نے ٹرمپ کے بیانات کو تیل اور سٹاک پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا ہے۔
ماضی کی قیمتوں کی تبدیلی
واضح رہے کہ اس سے قبل عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ برینٹ آئل کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی تھی۔








