مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، حساس معاملات پر غیر ذمہ دارانہ تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے: دفتر خارجہ

پاکستان کا موقف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور خلیجِ فارس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا تازہ حملوں میں ایران کے 30 فوجی شہید کرنے کا دعویٰ

جعلی معلومات کا پھیلاؤ

ترجمان کے مطابق پاکستان سے متعلق بھی جعلی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ غیر مصدقہ خبریں نشر کی جا رہی ہیں، جن سے عوام میں بے چینی پیدا ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحالی کے پہلے ہی روز حادثہ پیش آگیا

سفارتی رازداری کی اہمیت

سفارتکاری اور مذاکرات کے عمل میں رازداری اور صوابدید انتہائی اہمیت رکھتی ہے، اس لیے حساس معاملات پر غیر ذمہ دارانہ تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے۔

عوام اور میڈیا کے لیے درخواست

ترجمان دفتر خارجہ نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی کہ قیاس آرائیوں سے بچیں اور مستند معلومات کے لیے سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...