حج فلائٹ آپریشن، پی آئی اے 202 پروازوں کے ذریعے 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔
حج فلائٹ آپریشن کی تیاری
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے حج آپریشن 2026 کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کالج میں داخلہ بڑا جان جوکھوں کا کام تھا، کوئی سڑک نہ تھی جس پر کوئی بس چلے، ریل گاڑیاں مہاجرین کی آباد کاری میں اب تک مصروفِ کار تھیں
قبل از حج آپریشن کی تاریخیں
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 18 اپریل سے 21 مئی تک جاری رہے گا۔ پہلے مرحلے میں مدینہ اور جدہ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم کش طریقہ سے تنگ آ کر پاکستان کی تجویز پیش کی، آزادی کے لیے 2 کروڑ جانوں کی قربانی بھی دینی پڑی تو ہم تیار ہیں
عازمین کی تعداد اور پروازوں کے مراکز
ذرائع کے مطابق پی آئی اے 202 پروازوں کے ذریعے 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچائے گی۔ پروازیں لاہور، کراچی، سیالکوٹ، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد سے آپریٹ ہوں گی۔
بعد از حج آپریشن
بعد از حج آپریشن 30 مئی سے 30 جون تک جاری رہے گا۔








