ایران کے خلاف مہم اس وقت ختم ہوگی جب صدر ٹرمپ کے مقاصد حاصل ہو جائیں گے، وائٹ ہاؤس عہدیدار کی رائٹرز سے گفتگو

وائٹ ہاؤس کا بیان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)۔ وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ زمینی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ایران کے خلاف مہم اس وقت ختم ہوگی جب ٹرمپ کے مقاصد حاصل ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شکارپور: انڈس ہائی وے پر مسلح ملزمان کی کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

مذاکرات کے امکانات

غیرملکی نیوز ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس عہدیدار نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اگر ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو بڑے فوجی اضافے کی دھمکی دی گئی ہے۔

لڑائی کی مدت

ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا کہ لڑائی کی مدت 4 سے 6 ہفتے ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں اور مذاکراتی حل چاہتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...