سونے کی قیمت نے پھر اونچی اڑان بھر لی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے لگا۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیشی ماڈل سفارتی تعلقات خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار
فی تولہ سونے کی قیمت
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: فٹ بال میں بھی “قلندرانہ” انقلاب: ٹیلنٹ ہنٹ اور گراس روٹ ڈویلپمنٹ کے لیے پی ایف ایف اور لاہور قلندرز میں اشتراک
10 گرام سونے کی قیمت
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 117 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے ہو گئی۔
عالمی سطح پر سونے کا بھاؤ
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 153 ڈالرز بڑھ کر 4713 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔








