چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف نئے چیف کمشنر تعینات
اسلام آباد میں تبدیلی
وفاقی دارالحکومت کے چیف کمشنر کو ہٹا دیا گیا، سہیل اشرف کو ذمہ داریاں مل گئیں۔
سہیل اشرف کی تعیناتی
لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سہیل اشرف اس سے پہلے پنجاب میں تعینات تھے۔
سرکاری اعلامیہ
چیئرمین سی ڈی اے وی چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
گریڈ 20 کے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف نئے چیف کمشنر اسلام آباد تعینات
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سہیل اشرف حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن… pic.twitter.com/3YgFDOPAI2
— Sanaullah Khan (@SanaullahDawn) April 1, 2026








