ایل پی جی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع مزید اضافے کو مسترد کرتے ہیں ، یہ عوام دشمن اور ظالمانہ اقدام ہے،شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کا ایل پی جی اور پیٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر ردعمل، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع مزید اضافے کو مسترد کرتے ہیں، یہ عوام دشمن اور ظالمانہ اقدام ہے۔ موجودہ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں، نااہلی، اور آئی ایم ایف پر اندھا انحصار ملک کو شدید مہنگائی کے گرداب میں دھکیل رہا ہے۔

مہنگائی میں اضافے کے خطرات

اپنے ایکس بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ نہ صرف ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں اضافہ کرے گا بلکہ اس کے اثرات براہ راست ہر شے کی قیمت پر پڑیں گے۔ آٹا، چینی، سبزیاں، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی، جس سے مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا۔ یہ سب کچھ ایک ایسی حکومت کے دور میں ہو رہا ہے جو عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...