اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے، ایرانی کمانڈر انچیف کی ہدایت

ایرانی کمانڈر کی ہدایت

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی کمانڈر انچیف نے ہدایت جاری کی ہے کہ اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستقبل میں سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا

اجلاس کا مقصد

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت جاری کی۔

دشمن کی سرگرمیوں پر نظر

جنرل امیر حاتمی نے ہدایت دی کہ امریکا اور اسرائیل کی سرگرمیوں پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی جائے تاکہ کسی ممکنہ زمینی کارروائی کا بروقت جواب دیا جا سکے۔ اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان کا ایک بھی آدمی زندہ بچ کر نہیں جانا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...