پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

پاکستان کا قرض واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظہبی کو واپس کرے گا۔ یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی۔

سود کی تفصیلات

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کر رہا تھا۔ یو اے ای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کر رہا تھا۔ دسمبر 2025 میں یہ رقم ایک مہینے کے لیے اور پھر دو مہینے کے لیے رول اوور کی گئی۔

یو اے ای کا مطالبہ

موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...