وفاقی وزیر تجارت سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان برآمدات بڑھانے پر گفتگو

وفاقی وزیر تجارت کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تجارت جام کما ل سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان برآمدات بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ آئندہ مالی سال میں ٹائر برآمدات 10 کروڑ ڈالر سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایف آئی اے کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر کارروائی، کیا کچھ تحویل میں لے لیا؟ جانیے

پاکستان کی ٹائر برآمدات میں اضافہ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کو ٹائر برآمد کرنے والا 5واں بڑا ملک بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشین میں رشتے کے تنازع پر مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

حکومت کی حمایت

وزیر تجارت نے ٹائر انڈسٹری کو مکمل حکومتی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ برآمدی شعبوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔

چینی وفد کی رائے

چینی وفد نے کہا کہ چین کی ٹیکنالوجی سے مقامی ٹائر انڈسٹری عالمی معیار تک پہنچ گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...