لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کی مذمت

پاکستان کی مذمت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت افراط زر، مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اپنے شاہانہ اخراجات کم کرے، تنخواہ دار کی طرح جاگیرداروں سے بھی انکم ٹیکس وصول کرے

اسرائیلی حملوں پر تشویش

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جانوں کا ضیاع اور انفراسٹرکچر کی وسیع تباہی پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں عاشق نے دلہن بنی لڑکی کو گولی مار دی

بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی

اسرائیلی اقدامات خطے میں امن و استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون اور بنیادی انسانی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بزنس کونسل دبئی کا موجودہ جیوپولیٹیکل کاروباری چیلنجز پر اجلاس کا انعقاد، درپیش چیلنجز اور مارکیٹ آپریشنز پر اثرات سے متعلق گفتگو کی گئی

عالمی برادری سے مطالبہ

پاکستان نے عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے فوری اور موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

لبنانی عوام کی حمایت

پاکستان نے لبنانی حکومت اور عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہارہ کیا ہے اور لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، امن اور استحکام کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...