جنگ بندی میں لبنان شامل ہے، ایرانی سپیکر نے لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے اپنا پرانا ٹویٹ بھی ری ٹویٹ کردیا
ایرانی سپیکر کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر انتباہ
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر انتباہ دیتے ہوئے اپنے پرانے ٹویٹ کو دوبارہ شیئر کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حارث وحید کے والد کے ساتھ عمرے کے دوران معجزاتی واقعہ، اداکار نے ویڈیو شیئر کردی
جنگ بندی کے متعلق بیان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی سپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں لبنان شامل ہے، اور وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خلاف ورزی کا جواب سخت ردعمل کی صورت میں دیا جائے گا۔
ٹویٹر پر دیا گیا پیغام
Time is running out ⏳ https://t.co/sUmeoS9LGQ
— محمد باقر قالیباف | MB Ghalibaf (@mb_ghalibaf) April 9, 2026








