ایران میں کل سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کردیا گیا
ایران میں بینکوں کی بحالی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں کل سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا انکشاف
تاریخی ریلوے برج کی بحالی
’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے تاریخی ریلوے برج کو بھی بحال کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکینہ خان ناکام محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں
پہلی ٹرین کی آمد
ایرانی میڈیا کے مطابق مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد کل شام پہلی ٹرین کاشان کے تاریخی یحییٰ آباد پُل کے اوپر سے گزری۔
پاسدارانِ انقلاب کی وضاحت
دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران کسی ملک کی جانب کوئی حملہ نہیں کیا۔ اگر حملے کی رپورٹس ہیں تو یہ صہیونی حکومت یا امریکا کا کام ہے۔








