تاریخ ساز موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم ترین خطاب جاری
وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت، کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ انتخابات پر حکم امتناع جاری
تاریخی موقع
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ایک تاریخ ساز موقع پر آپ سے بات کر رہاہوں، خلیج میں جنگ نہیں، امن کی بات ہورہی ہے، دونوں فریقین بات چیت پر تیار ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سکردو سے راولپنڈی جانیوالی بس کھائی میں گرنے سے 4 مسافر ہلاک،وزیر اعلیٰ پنجاب کااظہارافسوس
ایران اور امریکا کا شکریہ
وزیراعظم نے کہا کہ ایران اور امریکا کی لیڈر شپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، دونوں ملکوں نے میری تجویز کو قبول کیا۔
یہ بھی پڑھیں: رافیل طیاروں پر بھارت اور فرانس آمنے سامنے، فرانسیسی ماہرین کو معائنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا
پاکستان کی میزبانی
دونوں ممالک کی لیڈر شپ پاکستان آرہی ہے، میزبانی کا شرف صرف پاکستان نہیں، عالم اسلام کےلئے لمحہ ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بات چیت
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کریں گے۔








