کوئی بھی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کرسکتا، پوپ لیو

پوپ لیو کا بیان

ویٹی کن سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ کوئی بھی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: واپس مڑے سب کو آواز دی، جس کو جہاں جگہ ملی سر چھپانے میں عافیّت جانی ”تم میں کوئی مرد نہ تھا وہاں اُنکا مقابلہ کرتے“ شرمندگی مقدّر بن چکی تھی۔

مقامات مقدسہ کی بے حرمتی

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں پوپ لیو نے کہا کہ جنگ اور مفادات کی ہوس نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی، مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے۔

خونریزی کے خلاف پیغام

کوئی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کر سکتا، کوئی بھی فائدہ بچوں اور خاندانوں کی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...