وزیراعلیٰ مریم نواز کا وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کے معاملے پر نیپرا نے سخت نوٹس لے لیا
تعزیتی پیغام
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پیر عمران احمد شاہ اور سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت بھی کیا۔
دعائوں کا ذکر
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔








