پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا

پاکستانی جہازوں کی ہرمز میں واپسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا۔

جہازوں کی روانگی

’’جیو نیوز‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نیشنل شپنگ کے دونوں جہاز شالامار اور خیرپور پرسنوں رات کو کویت اور یو اے ای کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

روکنے کی وجوہات

دونوں جہازوں کو ناگزیر وجوہات کے سبب ہرمز میں داخلے کے بعد آگے بڑھنے سے روک دیا گیا۔

نئے احکامات

احکامات ملنے کے بعد جہازوں کا رخ خلیج عمان کی جانب موڑ دیا گیا۔ ان پاکستانی جہازوں کو کویت اور یو اے ای سے بھی کروڑوں لیٹر خام تیل لادنا تھا تاہم اب یہ جہاز ممکنہ طور پر فجیرا یا ینبوع جاسکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...