گھر سے سودا لینے کے لیے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

لاہور میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گھر سے سودا سلف لینے کے لیے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ نے وہ قدم اٹھالیا جو 1965 کے بعد کسی امریکی صدر نے نہیں اٹھایا

پولیس کی کارروائی

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کاہنہ کے علاقے میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے ہیومن انٹیلی کی مدد سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کاشکرگزار ہوں؛ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو

واقعہ کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق 19 سالہ لڑکی گھر سے باہر سودا سلف لینے گئی تھی، جہاں مرکزی ملزم لڑکی کو ورغلا کر چونگی امر سدھو سے دھلوکی گاؤں لے گیا۔ ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر گاؤں میں واقع حویلی میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکا، بنگلہ دیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے مقروض نکلے

متاثرہ لڑکی کی حالت

بعد ازاں متاثرہ لڑکی کی حالت غیر ہونے پر مرکزی ملزم گھر کے باہر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

ملزمان کی گرفتاری

ایس ایچ او کاہنہ کے مطابق ملزمان فریاد اور ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...