پشتونوں کی ریاست سے متعلق شکایات اور پی ٹی ایم پر عائد پابندیاں
پاکستان میں حال ہی میں ہونے والے پشتون جرگہ اور پی ٹی ایم پر بین نے پشتونوں کی شکایات کو ایک بار پھر اجاگر کیا لیکن پشتونوں کی ریاست سے شکایات کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ کئی دہائیوں سے چلی آ رہی ہیں۔
آج کے پروگرام میں دیکھیے کہ پشتونوں کو آخر ریاست سے کیا شکایات ہیں اور اس کا کیا ممکنہ حل ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
سٹوری پروڈیوسر: جاوید سومرو
وژوّل پروڈیوسر: خالد کرامت
رپورٹر: عزیزاللہ خان
اضافی فلمنگ: آفتاب خان
پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع