عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کو اور نیچے دھکیل دیا گیا: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کو اور نیچے دھکیل دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نشے میں دھت شخص پٹاخوں کے ڈبے پر بیٹھنے کی شرط میں جان گنوابیٹھا

اجلاس کی تفصیلات

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل کے مجلس قائدین کا اجلاس آج منصورہ میں ہوگا، اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا انتخاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف  سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

ملی یکجہتی کونسل کا کردار

لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل 30 جماعتوں کا غیر سیاسی غیر انتخابی اتحاد ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کا پہلا نتیجہ مرضی کا چیف جسٹس ہوگا۔

آئینی ترامیم اور پارلیمنٹ کی حیثیت

انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم منظور ہوگئیں، پارلیمنٹ مفلوج ربڑ سٹیمپ ثابت ہوئی۔ لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی پیداوار پارلیمنٹ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...