وزیر اعلیٰ کا جیک آباد بس حادثے پر اظہار افسوس

حادثہ کی خبر
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیک آباد بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کا بیان
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔