احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ، پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کا اہم کھلاڑی مبینہ طور پر زخمی ہو گیا
احسن خان اور کرس گیل کی ملاقات
اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کے سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔
ڈنر کا اہتمام
اداکار احسن خان اور کرکٹر کرس گیل نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈنر بھی کیا۔








