مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں
مناہل ملک کی مقبولیت میں اضافہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔
یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ گروپوں میں فحش مواد دکھا کر بلیک میل کرنے والے گروہوں کا انکشاف
ویڈیو کی وائرل ہونے کے اثرات
گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مناہل ملک کی ویڈیوز تلاش کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ یہ رجحان اس وقت مزید بڑھا جب ان کی ایک ویڈیو جس میں وہ مشہور گانے ’ماموشی‘ پر رقص کر رہی ہیں، انسٹاگرام پر وائرل ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: لکھاری نہ ہوتے ہوئے بھی لکھنے بیٹھا، آنکھوں کے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے، ہماری حکومتیں اور عوام دیوالیہ ہونے کے خوف میں مبتلا ہیں
منفرد انداز کا اثر
آسمانی جینز، بلیک ٹاپ اور بلیک شیڈز میں ان کا منفرد انداز بھارتی صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس ویڈیو کو اب تک 4.2 ملین سے زیادہ لائیکس اور کمنٹس مل چکی ہیں۔ بھارتی صارفین نے ’پاکستانی ایچ ڈی ویڈیو‘ اور ’پاکستانی وائرل ایم ایم ایس‘ جیسی اصطلاحات بھی بڑی تعداد میں سرچ کیں۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر رب نواز کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
پرائیویٹ ویڈیو کا لیک ہونا
مناہل ملک کی شہرت میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ان کی اور ان کے سابق بوائے فرینڈ کی ایک نجی ویڈیو کا لیک ہونا بھی ہے، جس نے کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا تھا۔ بعض لوگوں نے اس ویڈیو کا مناہل ملک کی جانب سے کیا گیا پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیا جبکہ دیگر نے ان کے حق میں آواز اٹھائی اور کہا کہ ٹک ٹاکر کو بدنام کرنے کیلئے اے آئی کی مدد سے جعلی ویڈیو تخلیق کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری، تمام وسائل فراہم کریں گے: سہیل آفریدی
تنقید اور ردعمل
یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اس ویڈیو کو شہرت حاصل کرنے کی کوشش قرار دے کر مناہل ملک کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان
اس تنازعے کے بعد مناہل ملک نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا تھا جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر رہی ہیں۔








