20 اوورز میں 349 رنز اور 37 چھکے،ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لیسکو نادہندگان کی باری آ گئی۔۔۔پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

بروڈا کی شاندار کارکردگی

سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا سکور بنا دیا۔ اس میچ میں بروڈا نے 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 349 رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔ بروڈا کی اننگز میں مجموعی طور پر ریکارڈ 37 چھکے لگے جبکہ اس سے قبل ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ زمبابوے کا تھا جس نے 27 چھکے لگائے تھے۔

زمبابوے کا سابق ریکارڈ

اس سے قبل زمبابوے نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف 4 وکٹ پر 344 رنز بنائے تھے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...