سرینگر میں پاکستانی کھانوں کی مقبولیت بڑھانے والی ‘جذبہ دیدی’
بتول اعجاز کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے، مگر شادی کے بعد وہ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں رہائش پذیر ہیں۔ وہاں انھوں نے ابتدا میں چھوٹے پیمانے پر پاکستانی پکوان فراہم کرنا شروع کیا اور حال ہی میں اپنا ریستوراں بھی کھولا ہے۔
مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو میں دیکھیں۔