تاریخ رقم! انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بناڈالے

انگلینڈ کی تاریخی کامیابی

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں سنگ میل

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز سکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

میچ کی تفصیلات

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران انگلش ٹیم نے یہ سنگ میل عبور کیا، یہ اس کا مجموعی طور پر 1082 ٹیسٹ ہے، جس میں 5 لاکھ رنز مکمل کیے۔

دیگر ٹیموں کا ریکارڈ

آسٹریلوی ٹیم نے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 4 لاکھ 28 ہزار 794 رنز سکور کیے ہیں۔ اسی طرح بھارتی ٹیم 2 لاکھ 78 ہزار 700 پلس سکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

سنچریوں کا ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 929 سنچریوں کا ریکارڈ بھی انگلینڈ کے ہی پاس ہے جبکہ آسٹریلوی بیٹرز نے اب تک 892 سنچریاں سکور کی ہیں.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...