وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔

تقرریاں

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکر ٹیر یٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر عادل اکبر خان کو سینئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ دفاع تعینات کیا گیا ہے۔

سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی ندیم احمد ملک کو سینئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ مذہبی اُمور تعینات کیا گیا ہے۔

دیگر اہم تبدیلیاں

جنگ کے مطابق سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 20 کے افسر اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر ی کے منتظر طارق محمود کو جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ صنعت و پیداوار تعینات کیا گیا ہے۔

سیکشن افسر دفاعی پیداوار ڈویژن اصغر علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے سیکشن افسر عبد الحنیف کو تبدیل کرکے سیکشن افسر تخفیف غربت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تقرر و تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...