وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شمالی وزیرستان میں 7 خوارج واصل جہنم کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف
بیجنگ +لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں 7 خوارج کو واصل جہنم کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں:طلال چودھری
لانس نائک محمد امین کی قربانی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لانس نائک محمد امین کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
شہداء کے خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی خاطر جان جیسا قیمتی نذرانہ دینے والے شہدا اور ان کی فیملیز کو سلام پیش کرتی ہوں۔