غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں ۔۔؟ طلال چوہدری نے بتا دیا

وزیرِ مملکت کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے بتا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کو صرف نفرت اور شرپسندی کی طرف راغب کیا، رانا ثنا اللہ

پریس کانفرنس میں وضاحت

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ 40 سال افغان بھائیوں کی دل کھول کر میزبانی کی، لیکن غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔ افغان حکومت سے وزارتِ خارجہ رابطے میں ہے۔

افغان باشندوں کا انخلاء

"جنگ" کے مطابق انہوں نے کہا کہ یکم اپریل سے اب تک 84 ہزار 869 افغان باشندے واپس بھیجے جا چکے ہیں۔ وزارتِ داخلہ میں آج افغان وفد سے ملاقات ہوئی، مسائل اور ان کے حل پر بات ہوئی۔ نائب وزیرِ اعظم کی قیادت میں ایک وفد افغانستان جارہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...