بھارت، نشے میں دھت شخص نے معمولی بحث پر باراتیوں کو ٹرک سے روند دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب کا افسوسناک واقعہ

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست اتر پردیش ضلع کے ہمیدور گائوں میں شادی کی تقریب کے دوران نشے میں دھت شخص نے باراتیوں پر ٹیمپو ٹریولر چڑھا دیا۔ واقعے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کی تیاریاں عروج پر، جوان قربانی دینے کو تیار، جنگی مشقوں میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری شامل

واقعے کی تفصیلات

یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب راجناتھ یادو نامی شخص کی بیٹی کی شادی کی رسومات جاری تھیں۔ باراتی پنڈال میں بیٹھے خوشیوں میں مصروف تھے کہ اچانک ٹیمپو ٹریولر نے پنڈال کو روند ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

شخصیات کی شناخت اور حادثے کی وجہ

عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور دھرمندر یادو، جو اسی گاں کا رہائشی ہے اور دولہا کے رشتہ داروں سے جان پہچان رکھتا ہے، شدید نشے کی حالت میں تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کی باراتیوں سے کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد اس نے غصے میں آ کر گاڑی چڑھا دی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سابق ترجمان امجد آفریدی کو قتل کیس میں ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا

زخمیوں کی حالت اور قانونی کارروائی

ٹیمپو ٹریولر کی زد میں آ کر دلہن اور دولہا دونوں جانب سے مہمان زخمی ہوئے، جن میں دو دولہے کے اور تین دلہن کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ واقعے کے بعد دھرمندر نے قریبی دیوار سے بھی گاڑی ٹکرا دی جس سے مزید نقصان ہوا۔ متاثرہ خاندان کی جانب سے مگھلسرائے تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھرمندر یادو کے خلاف تعزیراتِ ہند کی دفعہ 173 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

گاؤں میں صورتحال

واقعے کے بعد گائوں میں افسوس اور غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...