پاکستان کا سرینگر ایئر بیس پر جوابی حملہ، حامد میر کا دعویٰ

پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستان کی طرف سے بھرپور جوابی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں موجود بھارتی فضائیہ کی ایئر بیس کو جوابی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ سینئر صحافی اجمل جامی کی طرف سے بھی پاکستان کی جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹارگٹس کو نشانہ

بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے ایک درجن کے قریب بھارتی ٹارگٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستانی شاہین فضا میں اور پاک آرمی زمین پر جوابی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بھی اشتعال انگیزی کی جس کا بھرپور انداز میں جواب دیا جا رہا ہے۔

Categories: دفاع وطن

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...