خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں: مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی کا بیان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری عمارتوں میں اسپیشل افراد کے لیے خصوصی ریمپ بنوانے کا حکم، یکم مئی کو راشن کارڈ پروگرام لانچ کریں گے: مریم نواز
بھارتی حملوں کی مذمت
ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مساجد پر حملہ اس کی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے۔
خطبات میں جہاد کا جذبہ
انہوں نے مزید کہا کہ مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں، آئمہ مساجد اور خطیب فتح کی دعائیں اور آیت کریمہ کو خطبات کا موضوع بنائیں۔