سورت گڑھ ائیر فیلڈ بھی تباہ کر دی گئی

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا جواب

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے بھارت کو ہر محاذ پر جواب دیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سورت گڑھ ائیر فیلڈ بھی تباہ کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب سکھ رہنما حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی پٹری پر لیٹ گئے

بھارتی مراکز پر حملے

اس سے قبل بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری، براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو بھی تباہ کر دیا گیا تھا۔ سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈز کو ناکارہ کر دیا گیا تھا۔ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کے جی ٹاپ کو بھی تباہ کیا گیا۔ مزید برآں، سپلائی ڈپو اڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان نے بیاس میں براہموس کی سٹوریج، جہاں سے پاکستان پر میزائل داغے گئے، کو تباہ کیا اور ائیر بیس ادھم پور کو بھی نشانہ بنایا۔ پٹھان کوٹ میں ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کیا گیا۔ یاد رہے کہ ادھم پور ایئر بیس کو فتح ون 3 میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

آپریشن "بنیان المرصوص"

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن "بنیان المرصوص" لانچ کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارت کے متعدد اہداف کو یکسر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وہ تمام بیسز جہاں سے پاکستان کے عوام اور مساجد پر حملے کیے گئے، کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ آپریشن میں متعدد ٹارگٹس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...