وہ آئے، مارا، چلتے بنے اور ہم دیکھتے رہ گئے

پاک فضائیہ کا جواب
لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کی ہرزہ سرائی کے جواب میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے انڈیا کو کاری ضرب لگائی اور بعدازاں ان شاہینوں کی فلائیٹ سے قبل مبینہ طور پر رجسٹر میں اندراج اور دستخط کرنے کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔ ایک بھارتی سوشل میڈیا صارف، تیجسوی پراکاش، نے بھی یہ تصویر شیئر کی ہے اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ کے سینئر وزیر کا ایم کیو ایم کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج
ذلت کا لمحہ
انہوں نے لکھا کہ "ہمارے لیے ذلت کا لمحہ۔"
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
خودکش مشن
پاکستان ایئرفورس کے تین پائلٹوں نے پہلے الوداعی خطوط لکھے اور ایک خودکش کارروائی جیسے مشن پر نکلے، ہمارے تین بڑے ایئربیسز پر حملہ کیا۔ تمام تر مشکلات کے باوجود، انہوں نے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا اور بحفاظت واپس لوٹ گئے۔
ہم، اپنے تمام ریڈار، طاقت اور تیاری کے باوجود انہیں روک نہیں سکے، وہ آئے۔ انہوں نے مارا۔ وہ چلے گئے۔ اور ہم دیکھتے رہ गए۔
سوشل میڈیا پر ری ایکشن
A moment of deep humiliation for us.
Three PAF pilots wrote farewell letters before what was expected to be a suicide mission striking three of our major airbases.
Against all odds, they hit their targets and returned safely.
We, with all our radar, might, and preparation,… pic.twitter.com/DKM01fEQqd— Tejasswi Prakash (@Tiju0Prakash) May 10, 2025