پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں قید بندی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی

ملاقات کی اجازت نہیں ملی
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پارٹی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
یہ بھی پڑھیں: جو اندیشے تھے دور ہوگئے ، پاکستان میں مہنگائی کم ہونا شروع ہو گئی
پی ٹی آئی رہنماں کی واپسی
روز نامہ جنگ کے مطابق تمام پی ٹی آئی رہنما داہگل پولیس ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔ فیصل جاوید، احمد چٹھہ، فردوس شمیم، اور اسامہ حمزہ اڈیالہ پہنچے تھے۔ میاں غوث اور رانا عاطف بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔
پولیس کی مداخلت
تحریک انصاف کے رہنماﺅں کو پولیس نے داہگل ناکے سے آگے نہیں جانے دیا۔