سندھ حکومت کا سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی نئی پالیسی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سرکاری تقریبات میں تحائف دینے کی روایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا ٹرمپ نے ’برکس‘ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا

تقریبات میں بچوں کی شرکت پر پابندی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مہمانوں کے استقبال کیلئے تقریب میں بچوں کو کھڑا کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ تمام ڈائریکٹرز، پرنسپلز، ہیڈماسٹرز کو فوری احکامات جاری کر دیئے گئے۔

نوٹیفکیشن کی تفصیلات

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اجرک، ٹوپی اور تحائف کی روایت سرکاری سطح پر بند کردی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...