نیپرا نے کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39روپے 47پیسے مقرر کردیا
نیپرا کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپرا نے کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39 روپے 47 پیسے مقرر کردیا، نیپرا نے فیصلہ عملدر آمد کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: خطرناک بات یہ تھی کہ کوبرا سانپ بکثرت گرمی کے موسم میں اکیڈمی کے گرد و نواح سے نکلتے اور گھروں کی زیارت کو ضرور آتے۔ سبھی مارے جاتے۔
اوپر ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن لاگت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فی یونٹ نرخ میں 31 روپے 36 پیسے پاور پرچیزنگ کاسٹ شامل ہے، اوسط نرخ میں 2 روپے 86 پیسے ٹرانسمیشن کاسٹ شامل ہے، ٹیرف میں 3 روپے 31 پیسے ڈسٹری بیوشن کاسٹ شامل ہے، اوسط نرخ میں 2 روپے 28 پیسے سپلائی مارجن شامل ہے۔
مالی سال 24-2023
اوسط قیمت کا تعین مالی سال 24-2023 کیلئے کیا گیا، نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ملٹی ایئر ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا۔








