میانوالی میں داماد نے ساس کو قتل کردیا
میانوالی میں قتل
میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے اپنی ساس کو قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ میں رستم پاکستان کے فائنل میں پہنچنے والے پہلوان پر قاتلانہ حملہ
واقعات کی تفصیلات
پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔
تحقیقات اور اقدامات
میانوالی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔








