حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں، سہولیات فراہم کی جائیں: شاہ سلمان کا حکم
سعودی عرب کا حکم نامہ
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا حکم نامہ آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آدھی رات کے وقت پٹاخوں کے پھٹنے سے پورا ہاسٹل گونجتا، بچے گونج سے جاگ اٹھتے، پریشان ہوتے تھے لیکن کوئی سراغ نہ لگا سکا کہ یہ دھماکے کون کرتا تھا
ایرانی زائرین کی حفاظت
''جیو نیوز'' کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ سعودی عرب میں ایرانی زائرین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، وزارت حج و عمرہ ایرانی زائرین کو سہولیات فراہم کرے۔ ایران میں حالات معمول ہونے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں۔
ایران کا جواب
واضح رہے کہ ایران کی جانب سے ''آپریشن وعدہ صادق سوم'' کے نام سے جوابی کارروائی کی گئی ہے۔








