ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے، گزشتہ رات کیسی تھی؟ امریکی سفیر نے اہم بیان جاری کر دیا

اسرائیل میں سخت رات

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل میں امریکی سفیر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ رات اسرائیل کے لیے بہت سخت تھی، مجھے رات 5 بار پناہ گاہ میں پناہ لینی پڑی۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی

ایرانی میزائل حملے

الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی حملے جاری ہیں، ایران نے اسرائیل پر نئے میزائل حملے شروع کردیے ہیں۔ ایرانی میزائل وسطی اسرائیل میں گرنے کی اطلاعات ملی ہیں، جبکہ اسرائیلی طیارے بھی ایرانی اہداف پر حملے کر رہے ہیں۔

جانی نقصان اور امدادی کارروائیاں

تل ابیب کے قریب ایرانی میزائل کے گرنے سے ایک اسرائیلی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...