ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، 40 بیلسٹک میزائل داغ دیئے

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
حملے کی تفصیلات
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے۔
میزائلوں کی تعداد
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ایران نے اسرائیلی شہروں کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔