ایران کے اسرائیل پر حملے، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

ایران کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد
تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے اسرائیل پر حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس کل ،وقت بھی تبدیل ،انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور ہونے کا امکان
سی این این کی رپورٹ
عالمی خبررساں ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ رات ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔
حملوں کے متاثرین
اسرائیلی سرچ اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن زیڈاے کے اے کے مطابق بیٹ یام کے سنٹرل کوسٹل میں ایرانی حملوں میں 6 افراد مارے گئے، جبکہ ملبے نیچے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ ادھر تمرا کے فلسطینی اسرائیل قصبے میں 4 افراد نشانہ بنے۔