ٹرمپ کا امن انعام حاصل کرنے کا دباؤ کسی صورت فیصلہ سازی پر اثرانداز نہیں ہوگا، نوبل کمیٹی

ٹرمپ کی نوبل انعام کی درخواست

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خود کو نوبل انعام کے اہل قرار دینے پر نوبل کمیٹی کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوپ 29 اور شہباز شریف کا موثر مقدمہ

نوبل کمیٹی کا وضاحت

فرانس 24 کے مطابق، نوبل کمیٹی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے امن انعام کے حصول کا دباؤ کسی صورت میں فیصلہ سازی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ ہر امیدوار کا جائزہ اس کی انفرادی صلاحیتوں اور خدمات کی بنیاد پر لیا جاتا ہے۔ ہمارے فیصلے مکمل طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہوتے ہیں۔ امن انعام کا اعلان 10 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

نومینیشن کی صورتحال

یاد رہے کہ پاکستان، اسرائیل اور کمبوڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لئے نامزد کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...