ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا ہوگا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اس وقت حالات آپ کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہیں جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حالات میں نماز سے مدد لینے کی اشد ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کا حکم

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
وراثت کے امور میں ان دنوں مشکل کا سامنا ہے آپ کو اپنے ہی حق سے محروم کیا جا رہا ہے نہایت ہی شاندار حکمت عملی اپنانا ہو گی تب کچھ حاصل ہوگا۔ آج روزگار پر بھی توجہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: 25 اکتوبر کو سی ویو پر تیسرا سالانہ ہیجڑا فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
بدلتے ہوئے حالات میں آپ کے لئے کچھ تو ضرور ہے اپنی توجہ اس پر رکھیں اور کوشش کریں کہ آپ کی مالی پوزیشن کمزور نہ ہو۔ اس لئے اب فوکس یہاں بھی رکھیں اور نیا کام بھی دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا طوفان، ایک ماہ میں انڈیکس 21 ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں دوسروں کے معاملات میں آتے ہیں اس طرح تو خود کو پریشانی میں ڈال لیں گے اور سارا ملبہ آپ پر آ جائے گا۔ اس وقت صرف اپنے کام سے کام رکھیں تو بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر علی امین گنڈاپور کی توہین عدالت کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک اہم ذمہ داری کم ہو گی اور مالی طور پر بھی بہتری کا امکان ہے جو لوگ کسی بھی نئے کام کی ابتداء چاہ رہے ہیں وہ ایک مرتبہ اپنے پرانے کام پر توجہ دے کر کوشش ضرور کر لیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیمبیا: یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج ایک چانس ہے کچھ نہ کچھ ہاتھ آنے کا اور اگر فضول کام میں لگ گئے تو یہ اچھا موقع ہاتھ سے نکل جائے گا اس لئے ایسی لاپرواہی تو ہر گز مت کریں، عقل سے کام لینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب بریگیڈیئر مظہر کی سابق صوبائی وزیر و صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد سے اہم ملاقات

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
ایک اہم معاملے میں ان شاءاللہ کامیابی کا امکان ہے اور جن لوگوں کو پیسے کا انتظار تھا اس کا بندوبست بھی ہو سکتا ہے۔ آج آپ کی عزت بھی بڑھے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اب اکیلے ہوتے جا رہے ہیں، اپنے آہستہ آہستہ آپ کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ آپ غصہ قابو میں رکھیں۔ یہ رشتے دوبارہ نہیں ملنے، ابھی بھی وقت ہے ان کو منا لیں تو اچھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جواء اور سٹے بازی والی ایپس کی تشہیر، رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک کوشش ان شاءاللہ کامیابی سے ہمکنار کرے گی اور جن لوگوں نے زندگی میں مشکل پیدا کی تھی اب وہ دور ہو جائیں گے اور آپ کے لئے آسانیاں شروع ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس نیا نوٹیفیکیشن جاری ہوگا، نئے نوٹیفیکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہو گی۔

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ نے اب اپنا راستہ ٹھیک نہیں کیا تو مشکل ہو جائے گی، فضول کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ ان کو جس قدر ممکن ہو چھوڑ دیں تو بہتر رہے گا۔ آج ہی فیصلہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حالات بگڑنا شروع ہو گئے، بلوائیوں کے حملوں کی خبریں آ رہی تھیں، گاؤں کے سکھوں نے کہا ہمیں مارے بغیر تم مسلمانوں تک نہیں پہنچ سکتے۔

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
مشتری آج زائچے میں ہے یہ عزت میں اضافہ کرتا ہے اور رکے ہوئے کاموں میں بحکم اللہ بہتری لاتا ہے۔ آج آپ کے لئے اچھا دن ہے۔ اپنے مقصد کی جانب بڑھیں۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ممکن ہے رکاوٹوں کے پیچھے نظر بد ہو، آج کا دن ہر لحاظ سے محتاط ہو کر چلنا ہوگا اور کالے ماش تین چھٹانک لے کر اس سے نظر اُتاریں۔ شام کے بعد گھر میں رہیں۔

Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...