وزیراعلیٰ مریم نواز کی سانتا کا ئچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے پر مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سانائے تاکائچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سانائے تاکائچی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
نئے عہد کا آغاز
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سانائے تاکائچی کا وزیراعظم بننا جاپان میں نئے عہد کا آغاز ثابت ہوگا۔ سماجی روایت کو توڑ کر خواتین کا برسراقتدار آنا معاشرے میں روشنی کی نئی کرن ہے۔








